اس ویڈیو میں صحیح بخاری کی حدیث نمبر 527 پیش کی گئی ہے،
جس میں نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا کہ سب سے بہترین عمل کون سا ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا:
"وقت پر نماز پڑھنا"

یہ حدیث ہمیں وقت کی پابندی اور نماز کی اہمیت سکھاتی ہے۔
نماز دین کا ستون ہے، اور وقت پر ادا کرنا ایمان کی علامت ہے۔

📖 Hadith Reference: Sahih Bukhari: 527
🕋 Topic: Namaz ki Ahmiyat | Best Amal in Islam
#IslamicShorts #Hadith #SahihBukhari #Namaz #PrayerTime #IslamicReminders